نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ مشن امپاسبل سے بخیریت واپسی :)
  2. قیصرانی

    تو آگاہی دیں نا سرکار :)

    تو آگاہی دیں نا سرکار :)
  3. قیصرانی

    ان پیج 3.5

    واہ۔ یعنی بلٹ ان لطیفہ جنرٹیر بھی ہے :)
  4. قیصرانی

    اس میں شاپریت کہاں سے آ گئی۔ یہ تو مایوسی کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے برادر :)

    اس میں شاپریت کہاں سے آ گئی۔ یہ تو مایوسی کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے برادر :)
  5. قیصرانی

    پاکستانی صحافت کی زبوں حالی

    آج ایک اور لطیفہ یاد آیا۔ جنگ کا صفحہ کھولیں تو وہ آن لائن سروے کی دعوت دیتے ہیں۔ سروے میں یہ تک پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے پاس کریڈٹ کارڈ کون کون سے ہیں اور ان کی لمٹ کتنی ہے۔ ماہانہ آمدنی کے علاوہ آپ کے پاس قرضے کتنے ہیں اور گھر میں کتنے فرد رہتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کیا ایسا سروے جنگ کی ویب سائٹ کو...
  6. قیصرانی

    نہ کسی کی خوشی میں خوش، نہ غم میں شریک۔ پھر بھی ہم انسان اشرف المخلوقات ٹھہرے

    نہ کسی کی خوشی میں خوش، نہ غم میں شریک۔ پھر بھی ہم انسان اشرف المخلوقات ٹھہرے
  7. قیصرانی

    ان پیج 3.5

    ان پیج کی سب سے بڑی خوبی، اس کے فانٹس ہیں۔ بے شک یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے لیکن فانٹس کے بناء یہ سنگل یوزر تک ہی محدود رہے گا یا پھر پرنٹ وغیرہ کے کام کے لئے۔ اگر یونی کوڈ میں فانٹس ہو جاتے تو وہ اچھی قیمت پر نکل سکتے تھے
  8. قیصرانی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    آپ کا شکریہ کہ آپ نے توجہ دی۔ آپ اس دھاگے پر محض مجھے میرے الفاظ کے بارے تو بتانے آئے، کیا نیلسن منڈیلا کی موت پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا پسند کریں گے؟ بجائے اس کے کہ میرے الفاظ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں؟ میں تو واپس نہیں لے رہا یہ الفاظ
  9. قیصرانی

    ان پیج 3.5

    اس کے پیکج کی کیا قیمت ہے جناب :)
  10. قیصرانی

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    آپ کا طریقہ کار احسن ہے۔ میں تنبیہ تو نہیں کرتا، اپنا موقف بیان کر دیتا ہوں۔ ویسے بھی میں جاہل اور گنوار ہوں، اس لئے لگی لپٹی رکھے بنا اگلے کی سن بھی لیتا ہوں اور سنا بھی دیتا ہوں۔ اس طرح کم از کم میری طرف سے دل صاف رہتا ہے کہ ایک دھاگے پر اچھی خاصی لڑائی کے بعد جب دوسرے دھاگے پر مجھے اسی رکن کی...
  11. قیصرانی

    سیاستدانوں کی کتب بینی اور کتابیں چوری کرنے والا پاکستانی سیاستدان

    انسائیکلو پیڈیا آف اسلام کی نئی سی ڈی روم کی قیمت 1695 ڈالر جب کہ استعمال شدہ کی قیمت 2608 ڈالر ہے۔
  12. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ کو یومِ آزادی مبارک

    میرا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ میرا ملک ہے۔ پوری دنیا بھی اگر مجھے دیس نکالا دے دے تو پاکستان نے مجھے ہر حال میں قبول کرنا ہے۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی نہیں ٹھکراتی نا :)
  13. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ کو یومِ آزادی مبارک

    جہاں میں رہتا ہوں، وہ میرا وطن ہی ہوا، جیسے پاکستان بھی میرا وطن ہے، ویسے ہی فن لینڈ بھی :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ میرا سیلف میڈ ترجمہ ہے۔ اس لئے اسے درست نہ سمجھ لیں :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تین افراد کے مزاج ہیں نا، تو جمع کا صیغہ
Top