کیونکہ سیاست سے زیادہ دلچسپی نہیں اس لئے چند ایک ہی کا معلوم ہے
Danske Folkeparti
Venstre
Det Conservative Folkeparti
Social Demokratiet
وغیرہ وغیرہ۔
آج کل باہر سڑک کے کنارے اکثر نام دیکھنے کو مل جاتے ہیں ۔
وہی تو۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بس اب سمجھ جائیے کہ ایسے ہی خوشی منانے کا موقع آپ کو برتھ ڈے بوائے کہہ کر دیا گیا ہے بلکہ ہر سال دیا جائے گا۔