نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    ل و ل ۔۔ عنوان سے تو واقعی یہ دھاگہ کوئی بھول بھلیاں لگ رہا ہے ۔۔:grin: دیر بالکل بھی نہیں ہوئی ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔:) کتنے سو برس کی ۔۔ :eek: کوئی جن کی بچی لگتی ہوں کیا آپ کو ۔۔:grin: جتنے سو برس کے آپ ہو نہ اس میں ایک آدھ سال ایڈ کر لو ۔۔:tounge:
  2. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    نائس کارڈ ۔۔ تھینکس باجو ۔۔:)
  3. سارہ خان

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    بہت اچھی ماڈلنگ کی ہے باجو ۔۔:grin: سب کے سب ڈریسز بہت پیارے ہیں بالکل میری پسند کے ۔۔:)
  4. سارہ خان

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    یہ شیمپو اور کنڈیشنرز کس لئے چاہییں ۔۔ پہلے ہی اتنے لمبے بال ہیں ۔۔ اور لمبے کر کے فہیم سے فہیمہ بننا ہے کیا۔۔ ;)
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم ۔۔ سارہ حاضر ہے اپنے وقت پر ۔۔ اب جس کا وقت ہو وہ آجائے ۔۔:)
  6. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔:)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    شمشاد بھائی اور کسی سے پیچھے رہیں نا ممکن ۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    آج تو رات 12 بجے سے فون آن ہی رکھا ہوا ہے میں نے ۔ صبح 6 بجے موبائل بجا تو دیکھا ماورا کا ایس ایم ایس تھا۔۔:) آپ کسی بھی وقت کر لیں میں فرصت سے اٹینڈ کر رہی ہوں آج سب کی کالز ۔۔:grin: پھول ایک پھول سے دوسرے پھول تک پہنچ گیا۔۔ تھینکس۔۔:)
  9. سارہ خان

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    میرا خیال ہے اردو رسم الخط میں سندھی لکھ کر سکھانا بہت مشکل ہے ۔سندھی کے 52 حروف تہجی ہوتے ہیں ۔۔۔ سندھی کے بہت سے حروف اردو میں لکھے نہیں جا سکتے اور نہ ہی اردو میں ان کا تلفظ ہے ۔۔ ایسے حروف کو صرف بول کر بتایا جا سکتا ہے ۔۔:)
  10. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    دھوم ٹو۔۔۔:grin::grin: بہت خوبصورت نظم ۔۔:)
  11. سارہ خان

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    اس طرف گلف اور پورشیا وغیرہ پر تو جانا ہوتا ہے ۔۔ جب آپ آئیں تو ضرور بتانا ۔۔۔:)
  12. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بہت شکریہ ڈیئر ۔۔ تمہارے فون کا ایس ایم ایس کا اس کیک اور گفٹ کا ۔۔:) خوش رہو ۔۔:)
  13. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    اتنے ڈھیر سارے پیارے پیارے کارڈز ۔۔:) بہہہت بہہت شکریہ سسٹر۔۔ :) اور دعا کے لئے آمین ۔۔۔;) خوش رہیں ۔۔:cat:
  14. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    ھمم تصویر پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا ۔۔:( آپ میری طرف سے خوب کھانا کیک ۔۔ میرے حصے کا بھی ۔۔ میں سمجھوں گی میں نے کھایا ہے ۔۔:)
  15. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔۔:) ضبط کہاں لیٹ ہوئے ۔۔ بلکہ پہل کر کے باقی سب کو لیٹ کر دیا ہے ۔۔:) ھمم 29 فروری ہوتی تو یہی کوئی 5 یا 6 سال کی ہوتی ۔۔:grin:
  16. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    واؤ کیک بنائیں گی آپ خود ۔۔ زبردست ۔۔ لیکن میں کھاؤں گی کیسے ۔۔:(
  17. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔:)۔ یہ سامنے کہاں لکھ کر لگایا ہے ؟۔ :)
  18. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بارہ تو ابھی یہاں بھی نہیں بجے ۔۔ ضبط کے بارہ کچھ جلد ہی بج گئے ہیں ۔۔:tounge: آپ نے یاد رکھا یہی کافی ہے ۔۔ میں سمجھ لیتی ہوں کہ آپ نے ہی کھولا ہے تھریڈ ۔۔:)
  19. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    بھلنی چاہیے بھی نہیں تھی ۔۔:rolleyes: اس لئے شکریہ تو بالکل نہیں بولوں گی ۔۔:tounge: کیک بہت پیارا ہے ۔۔ بھابی کو بھی کھلا دینا میری طرف سے اس میں سے ۔۔:) ۔
  20. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    زبردست میں تو سمجھی تھی اس بار شاید کسی کو یاد ہو کہ نہ ہو ۔۔ لیکن یہاں تو سب کو یا د ہے ۔۔:) بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کے اتنے خلوص و محبت کا ۔۔:)
Top