نتائج تلاش

  1. زینب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی
  2. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے؟ آخر اس درد کی دوا کیا ہے
  3. زینب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جوانی آنی جانی ہے، نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے محبت زندگانی ہے، نہ تم سمجھے، نہ ہم سمجھے
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ابھی تو میں آئ ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب پھر سے شمشاد۔۔؟
  5. زینب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    لزکوں کو مسئلہ ھوتا ھو گا جب وہ دوسرے شہر یا ملک جاتے ھوں گے جب اپنے سارے کام خود کرنے پڑتے ھوں گے ویسے مجھے کوی مسئلہ نھں ھے
  6. زینب

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ا ب ٰیہ انٹرویو اتنا آگے نکل گیا ھے کے جیسے میری پہنچ سے ہی نکل گیا ھو:p
  7. زینب

    کیا یاد بھولنے کی علامت ہے؟

    دونوں کو ھی یاد کھا جاتا ھے اگر صرف اسے یاد کیا جاے جو واقعی میں بھول چکا ھو توجو یاد ھو اسے کیا کہیں گے۔۔۔؟اور جو یاد ھوتا ھے وہ پھر سے کیسے یاد آسکتا ھے //
  8. زینب

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    سب کو اپنا اپنا شہر پیارا لگتا ھے سو مجھے بھی۔۔۔۔۔۔۔اسلام آباد
  9. زینب

    موسم کا حال!

    وہ شاید مذید تفصیل چاہتے ھیں۔۔۔:p
  10. زینب

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    ارے میں نے کل یہاں پوسٹ کی تھی کہاں گئی؟؟
  11. زینب

    ایک مکالمہ

    شعر و شاعری سے تب بھاگ نکلی جب آپ کی مشکل شاعری میرے سر کے اپر سے گزرنے لگی تھی سوچا کہیں اور پناہ لی جاے:p
  12. زینب

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    زلزلے اور لال مسجد کی ایسی ہزاروں کہانیاں ھیں جو ہماری سماعتوں تک بھی نہں پہنچ پائیں۔۔۔اور جن کو پڑھ کر سن کررونگٹے کھڑے ھو جاتے ھیں۔۔۔۔۔اللہ سب کو صپر عطا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    ایک مکالمہ

    ھا ھا very funny
  14. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اتنا مشکل صرف آپ کو ہی سمجھ آسکتا ھے میں غریب پہلے ہے اردو یں پیدل ھوں
  15. زینب

    بیت بازی

    اپنی باتوں میں کسی اور کے حوالے رکھنا مجھ سے بچھرے ھو تو ذرہ خود کو سنبھالے رکھنا لوگ پوچھیں گے کے پریشان کیوں ھو نگاہ کچھ بھی کہے ہونٹوں پے تالے رکھنا
  16. زینب

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بھول شا ید بہت بڑی کر لی دل نے دنیا سے دوستی کر لی تم محبت کو کھل کہتے ھو ہم نے برباد ذندگی کر لی
  17. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا سے یاد رکھ جو نہ مل سکا اسے بھول جا وہ تیرے نصیب کی باشیں کسی اور چھت پے رس گیں دلِ بے خبر میری بات سن اسے بھول جا سے بھل جا
  18. زینب

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    حد سے حدِ گماں تک کوئ جا سکتا ھے ڈھونڈنے اس کو کوئ کہاں تک جا سکتا ھے راستے عشق کے آساں نھں امجد ہاںمگر جاں کے ذیاں تک کوئ جا سکتا ھے
  19. زینب

    بیت بازی

    اس کی آنکھوں نے ابتدا کی تھی میری دیوانگی جوابی تھی
  20. زینب

    دسمبر

    میں نے پو چھا تھا جو موجود ھو اسے کیسے یاد کیا جائے جس کے آپ دعو یدار تھے۔۔۔:p
Top