زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غروب ہو گا سورج نو بجنے میں دس منٹ پر
گُلِ یاسمیں
Post #32,607
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ تو سارا عاطف بھیا کھائیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #32,605
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قلفی کھوئے ملائی والی کھانی ہے میکوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,604
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کدی آ مل رانجھن وے، میں لک لک نیر بہاواں :cry: :unsure: ایتھے کوئی نہ دردی وے ، کنھوں اپنا حال سناواں:daydreaming::daydreaming:
گُلِ یاسمیں
Post #32,603
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرمی کا موسم آنے والا یہاں بھی۔ بہت سارے ٹیولپس کھلے ہوئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,602
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن معلوم نہیں کہ یہاں مکھن سے بال نکالنے والا محاورہ ہم نے درست استعمال کیا ہے یا نہیں؟ اس کا جواب عاطف بھیا اور روفی بھیا کے ذمہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,601
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مکھن سے بال نکالنے جیسا کام لگتا ہے یہ اب تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,600
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ بتایا تو پیٹ میں درد رہے گا کہ ہم جلد ہی علیشا کی تصویر بھی بنائیں گے موتیوں سے۔ ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #32,599
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وقت بہت لگتا ہے موتیوں کی تصویر بنانے میں۔ لیکن چار پانچ گھنٹے لگاتار کام کرتے رہنے سے بھی تھکن یا بیزاری نہیں ہوتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,598
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم نے ایک اور تصویر مکمل کر لی موتیوں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,597
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں ہے معاملہ کہ وہ بھوتنی والے گھر کے قریب رہتی ہیں جبکہ آج کل بلکہ ستمبر کے آخری ہفتے سے وہاں نہیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,596
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اللہ نہ کرے۔۔۔ آج کل ہم ان کی پہنچ سے بہت دور ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,595
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بیر کھائے ایک عرصہ ہو گیا اور بیر تو ہر آنے والے دن بلکہ ہر گزرنے والے دن کسی نہ کسی سے لگا ہی رہتا ہے حالانکہ ہم تو امن پسند فاختہ ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,594
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پوری کے ساتھ حلوہ کھایا جاتا ہے یا حلوے کے ساتھ پوری؟
گُلِ یاسمیں
Post #32,592
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تواتر سے ہم انھیں نظر انداز کر رہے ہیں کیونکہ وہ صرف اپنا کام نکلوانا جانتی ہیں۔ کسی کے کام آنا بالکل نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,591
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹریکٹر سے بھی اونچی آواز ہے ان کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,590
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہوا کہ وجود زن بھاری بھر کم بھی ہو مگر تصویر کائنات میں رنگ ضرور بھرتا ہے جیسے تمنا بیگم جیسے دردانہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,589
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کیوں آپ فلم ایکٹر شبنم سمجھے جبکہ ہم نے تو اپنی آنٹی شبنم کے رونے کا ذکر کیا تھا۔ وہی جن کی بیٹی کی شادی تھی گزرے اگست میں۔ اور ہمیں کس قدر مصروف رکھا تھا کام میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,587
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت خراب ہو جاتی ہے ایسی پھوپھی کے ذکر پر۔ اللہ بچائے سب کو۔ ہمیں بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #32,572
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدا لگا کر رخصت ہوتے ہیں کر بھلا، ہو گا بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #32,570
مئی 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top