زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گھبرانا نہیں ہے عظیم ۔ حاضری کا رجسٹر جس کے پاس بھی ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,377
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن کون پرایا ہے یہاں جو نام کاٹے گا وہ بھی عظیم لوگوں کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,375
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر کون کاٹے گا۔ سبھی اپنے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,374
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے آپ کو حاضری رجسٹر کی یاد کیسے آئی۔ کہیں اپنی غیر حاضریوں کا حساب تو نہیں دیکھنا
گُلِ یاسمیں
Post #33,372
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمارے پاس تو بس چائے کے حساب کتاب کارجسٹر ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,371
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رقم کیجئیے داستان پھر اس یاد کے پیچھے چھپی کہانی کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #42,450
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ایک آدھ ہی ایسے ہوتے ہوں گے۔ ورنہ پچھلے اگست کے مشاعرے کی روداد لکھتے ہم کہیں تو اٹکتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,369
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بس آج سے ہم پی کے PK نہیں لکھیں گے پاکستان کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,368
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پہلے تو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #33,366
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو درختوں کے اوپر کروایا کیجئیے مشاعرہ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ایک آدھ مشاعرے کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,364
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو اسی لیے جون ایلیا کا یہ حال تھا :mad3:
گُلِ یاسمیں
Post #33,362
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹماٹر کی یخنی پلائیں لیموں کا رس ڈال کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,361
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہوا کہ پول کی تہہ ہی میں کہیں خزانہ چھپا سمجھتے ہیں۔ کہیں کسی جل پری سے نہ ٹکرا جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,360
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چٹا ککڑ بنیرے تے کاسنی دوپٹے والیے منڈا صدقے تیرے تے :noxxx:
گُلِ یاسمیں
Post #33,357
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہوتے ہوں گے کہ ہماری تیسری بہن بھی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,356
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خداا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے 🥰
گُلِ یاسمیں
Post #33,355
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل میں آیا کہہ دیں کہ انھیں خزانے کا راستہ پتہ بتا ہی دیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,353
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرم جتنا بڑا چائے کا مگ ساتھ ساتھ گردش کر رہا ہے کچن میں ہمارے ساتھ ۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,351
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا دھیان سے ہم پنیر پالک بنا لیں ورنہ پھوہڑبہونے کی سند مل جانی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,349
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں آپا اس سوال کا جوب ۔۔۔ ورنہ کہیں ہم ہی کھوج لگانے نہ نکل پڑیں۔ اور ہماری کھوج کیسی دو دھاری ہوتی ہے آپ اچھی طرح جانتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33,348
مئی 5، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top