نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہہ دیں آپا جلدی سے چشم بد دور ہم نے بھلیکھے سے سیانی باتیں شروع کر دیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا کہنا ہے کہ جب دل توڑا جائے۔ انجانے میں سہی۔ ضمیر خوابیدہ نہ ہو تو معذرت کے الفاظ بھی روتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لفظ کب روتے ہیں۔۔۔ جب دل ٹوٹے یا جب دل توڑا جائے
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہر طرف پوشیدہ۔ احتیاط لازم۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔ اور پھر نہ ختم ہونے والی سزا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں نا۔۔۔ اکثر محرم ہی مجرم بن جاتے ہیں۔ گھر کے بھیدی جو ہوتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ب سے برقی ب بیچارہ برق بن کر اڑ گیا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاس بھی کیا جا سکتا ہے۔۔۔ ہیڈ یا ٹیل۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی رائے لے لیتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی چاہ رہا ہے کہ آج ایک شرٹ سی جائے۔ دماغ کہہ رہا ناں ناں ناں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے ہیں وقفہ لے کر کچھ دیر کے لیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے۔۔۔ ڈر کیسا بھلا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر نہیں کہ برقی ڈاکیے کی وردی کا رنگ کیا ہے؟ خاکی تو نہیں ہو گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل نے؟ یا دل سے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگا جاتی ورنہ لڑی۔ اچھا کیا رک کر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا رہنے دیں آپا۔۔۔ لمبی کہانی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے اسی نازاں کو تو روفی بھیا نے نالاں بنایا تھا۔🤣
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں ضروری ہوتا ہے رنجشوں کو دل سے مٹا کر محبتوں کو جگہ دینا۔ مگر اکثر لوگ نفرتیں پالنے کو عادت بنا لیتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے مگر یہ بات نہیں سمجھتے
Top