زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چونچ نہ رہے گی اور نہ کترے گا زنجیر جس کے ساتھ قینچی بندھی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,914
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہو جائے گا طوطا جب اس کی ساری چونچ گھس جائے گی
گُلِ یاسمیں
Post #37,913
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر ریتی سے تیز کی جا سکتی ہے اس کی چونچ 😂😂😂
گُلِ یاسمیں
Post #37,912
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دھاگہ پری مارکہ تک تو کترا نہیں جاتا طوطے سے۔ پھر کاہے کی تیز ہوئی بھلا اس کی چونچ۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,911
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر گئے ہم تو۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,910
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا بھی کام کا نہیں ہے یہ طوطا۔ بس ٹیں ٹیں جتنی مرضی سن لیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,908
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیجئیے اس طوطے کو۔۔۔ بس چوری کھانے کی طرف دھیان رہتا ہے اس کا
گُلِ یاسمیں
Post #37,907
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے ماسک پہنا کر لائیے گا اس ہیبت ناک جن کو۔ ورنہ سب ڈر جائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,906
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زنجیروں میں جکڑ کر رکھی گئی ہے جادوئی قینچی۔کوئی غائب نہ کر پائے گا
گُلِ یاسمیں
Post #37,904
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والے جانتے ہیں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #37,903
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سر بھی قلم کروا دیجئیے گا طوطوں کی مدد سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,902
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کیجئیے۔۔۔ فالودہ حاضر کرنے میں کمی نہ آئے گی پہرےدار کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,900
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر نہ کریں طوطا آئے گا کیونکہ سامری جادوگر کی جان ہے اس میں۔اور سامری ہمارے قبضے میں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #37,893
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی لائیے پھر۔۔۔ قصہ ہی مکا دیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #37,890
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کسی مضبوط پنجرے کی بات کریں بھیا۔۔ آہن بھلا ہمارے آگے کیا چیز ہے
گُلِ یاسمیں
Post #37,887
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل حاضر۔ ۔ کیا حکم ہے پیاری آپا کس کا سر تن سے جدا کریں
گُلِ یاسمیں
Post #37,885
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی ہم بھی تو مذاق ہی سمجھ رہے تھے
گُلِ یاسمیں
Post #37,883
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میکوں پنجرے میں بند کر دیں
گُلِ یاسمیں
Post #37,882
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں نہیں طوطا بھی، بلبل بھی ، گل بھی۔۔۔ ایسا کیسے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,879
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سمجھ تو آگئی ہوگی اتنا آسان طریقہ جو بتایا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #37,856
مئی 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top