داد دیتے ہیں آپ کے درست اندازے کی۔
وہی توہم بھی سوچتے ہیں کہ جتنی سخت چوٹیں لگی ہیں، کوئی ایک آدھ تو ٹوٹ پھوٹ ہونا بنتی ہے۔ لیکن الحمد للہ سلامت ہیں ۔
ہڈیاں ہوں گی تو ٹوٹیں گی نا 🤔
حالانکہ ع تو آم کھا کر ان کی گھٹلیاں نکال کر انہیں زمین میں دبا کر اگانے کی ساری محنت تو ہماری ہوگی الیکن گھٹلیوں کی قیمت تو ادا کرنی ہی ہے وہ منافع کی صورت میں کریں گے ۔