نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت پر قابو رکھئے، گھبرانا نہیں ہے۔ ایک تو لکھ دیا باقی نو بھی بھگتا دیجئیے۔ اس لڑی میں کسی پر دیا نہیں ہوتی۔ سب کو اپنے حصے کے دئیے اپنے لیو سے جلانے پڑت ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا مصروف مصروف لگ رہے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور و دھیان سے ہر گھونٹ کے بعد سانس لینا یاد رکھتے ہیں مگر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹ سے تین گھونٹوں میں پانی کا گلاس ختم ہو جاتا ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول نہیں کر پا رہا دماغ
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کی گرمی ہے یہاں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہے تو ثواب کا کام ہی نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسئلہ ہو جاتا ہے پھر تبھی تو شاعر لوگ پھر کہتے رہتےہیں یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں پال رکھے ہم نے یاداشت جیسے روگ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ ہم اب اس بارے کیا کہیں۔ہماری تو سرے سے ہے ہی نہیں یاداشت
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا پھر یوں لکھنا چاہیے کہ اس سے یادداشت بہتر ہوتی ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس سے یادداشت بھی مضبوط ہوتی ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلکہ اس طرح تو یاد کرتے رہنا چاہیے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو موقع کی مناسبت سے بہت درست یاد کیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ بھی سمرقند کو ہماری طرح ثمرقند لکھتےہیں؟ ہاں آلو بخارا منگوا لیجئیے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں سجا کر اچھے طریقے سے پیش کریں گی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے پینی ہے تو بلائیں انھیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ہی ہمارا بھی انتخاب ہوتی ہے لیکن لسی بھی بہت پیتے ہیں مگر زیادہ تر بیسنی روٹی کے ساتھ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران پریشان کر دیا آپ نے دال کو نظر انداز کر کے۔
Top