نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ تو یہ ہے کہ صورت حال ہی کچھ ایسی ہو گئی تھی کہ ہمیں انہیں خود سے جدا کرنا پڑا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ہمیں بھی اپنا راجو اور اس کی انارکلی یاد آئے آج
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے سے جواب پوچھا ہے نا؟ ورنہ صراحیوں میں کون چائے بھر کر پیتا ہے۔ شربت میں میٹھا زیادہ کر دیا ہو گا انارکلی نے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ یہ تو انارکلی کا کام نہ تھا چائے بنانا۔ اتنی بڑی سزا ملی جس کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف علی بھیا کچھ معلوم آپ کو؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب اب تک تو سانسیں بھی ہار چکی ہو گی۔۔۔ نہیں؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر کے مارے یہ سوال ہمارے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قصور کیا تھا جو دیواروں میں چنوا دی گئی انار کلی؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ آپ کےبپاس پہنچنے تک چائے ٹھنڈی ہوکر شربت بن جانی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میکوں اب پورے دھیان سے چائے پینی ہے۔ نہ چھیڑ ملنگاں نوں کا بورڈ لگا دیا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں وقت دور اب چائے کو مگوں میں انڈیلنے کا۔ پرندے بھی چاول کھانے آ جا رہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے تو فرق پروں کا بھی ہے۔۔ اس کے ہیں ہمارے نہیں۔ حساب برابر ہوا نا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ سب کی اپنی بولی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب مہں ہم اس کی چونچ کاٹ دیں گے پر کتر دیں گے۔ ہمیں غصہ آیا تو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے سوا اس وقت کچھ یاد نہیں بھول گئی دب کچھ یاد نہیں اب کچھ مگر چائے نہیں بھولے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ ہم تو طوطے کے حق میں بولے مگر وہ ناراض ہوا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا پاک قبول فرمائیں آمین
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیا کا دستور یہی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈم ڈم ڈیگا گائیے گا پھر
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی دیر لگتی ہے مگر وہ سنتا ہے برسیں گے بادل جلدی
Top