زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہ جاتی ہے بالکل چپ سی۔ جان بوجھ کر۔ اور کسی بھی بات جا جواب نہیں دیتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,140
جون 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے ژالہ باری کا کوئی امکان نہیں البتہ علیشا کے آنے سے پہلے پینی ہے۔ اس نے بہت نخرے دکھانا شروع کر دئیے ہیں آج کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,139
جون 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی بھی نہ تھی اور کام بھی اکٹھا نہ کیا ۔ لیکن مشین سے تھا ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,137
جون 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب میں کیسا موسم ہے؟ ہمارے ہاں تو تیز بارش لگی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,135
جون 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ساری چائے ختم ہو گئی کیا؟ ہم جلدی سے اپنے لیے بنا لاتےبہیں چائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,133
جون 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شامت آئی تھی ہماری جو کل گارڈن کا اتنا سارا کام کیا۔ ابھی آنکھ کھلی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,132
جون 30، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں نا۔۔۔ محنت بھی تو اتنی ہے نا۔ اللہ پاک نے صلہ دیا ہے نا مالی دا کم پانی دینا تے بھر بھر مشکاں پاوے مالک دا کم پھل پھول لانا تے لاوے یا نہ لاوے اخروٹ بھی لگے ہیں سیب بھی ۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,115
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
آپا دیکھئیے تو ۔۔۔کیسے پیارے پھول کھلے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #44,113
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل دوڑائیں گے لڑی کو پھر سےشااہین ایکسپریس کی طرح۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,112
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پورا دن مصروفیت رہی آپا۔ آج سبز بھوتنی کی طرف گئے تھے۔ پھولوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔ علیشا بھی تھی۔ بہت خوش ہوتی ہے وہاں جا کر۔ جھولے لیتی رہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,111
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کی بات ہوئی تھی ماہی آپا سے۔۔ بچوں کے ساتھ مصروف ہیں۔ وقت نہیں مل پاتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,083
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ تو بہت خوبصورت لگے گا حامد کے گلے میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,077
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل۔۔۔ لے آئیے پھولوں کا ہار بازار سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,075
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تربیت بہت اچھی ہوئی ہے حامد کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,073
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹیک ٹیک کر لاٹھی چل رہے تھے نابینا بابا کہ حامد نے جھٹ سے آ کر ،ان کا ہاتھ تھام کر سڑک پار کروا دی اور بہت ساری دعائیں لیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,072
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین۔۔۔۔۔۔۔ ایک گلاس پانی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,071
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جگر چھلنی ہے دل گھبرا رہا ہے محبت کا جنازہ جا رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #44,070
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے میں ڈبو کر مگر نہیں کھایا جا سکتا۔ بس یہی ایک غم ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,069
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران کن فائدے ہیں خربوزے کے۔ ماشاءاللہ
گُلِ یاسمیں
Post #44,068
جون 29، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبر صبر گل۔۔۔ یہ سیدھی لڑی ہے سیما آپا کو سپنے میں محفل دکھائی دے رہی ہو گی یا نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #43,527
جون 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top