نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر نہیں کرتا بے صبرا طوطا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ سبز نظر آنے والے آموں جو فریج میں نہ رکھتے۔ اس لیے اسٹور میں رکھا ہے۔ کل پرسوں تک پک کر پیلے ہو جائیں گے اور میٹھے بھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت جس پر مائل ہو۔ وہ بےچارے تو بے زبان۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ کیلے فریج میں رکھنے سے چھلکا کالا ہو حائے گا جبکہ آموں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا دونوں کی جگہ بدلا دیجئیے۔ کیلے ٹھنڈے اور آم گرم ہو جائیں گے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ تو نہ کرے گی سیدھی لڑی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فریب مگر ہر گز نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی سے "ت" کو کاٹ کر "ر" لکھ لیجئیے ۔ سمجھ حائیں گے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کا اتفاق ہے۔ ہم بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل تک جائے کچھ دیر یا لکھتی رہے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لڑی تو کہاں سے کہاں نکل گئی
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اتنی دیر سے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں اڑاتا کوئی مذاق۔ مگر آدمی ہی آدمی کا مذاق اڑاتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ سب سکے جمع کر کے دکھاتے ہیں جو ادھر ادھر رکھ دیتے ہیں۔ ڈول بھر ہی جائے گس۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم مصروف ہونے لگے عاطف بھیا سے کیا وعدہ نبھانے۔۔۔ سکوں والا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہے 😂😂😂
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب تو اور بھی دووووور۔ کیونکہ یہ دور تو ختم شد
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بادام کا شربت پیتے ہوں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو دیر کر دی بتانے میں۔ " ج" دوووور پیچھے رہ گیا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرک کے پیچھے لکھوا دیں؟
Top