نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیر پہنا دیں اس کی چونچ کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی تربیت یافتہ ہے۔ نہیں کاٹے گاا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلائی کرنا ایک جوڑا۔۔۔ اج کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ایسا ہی ہے۔ تو نکالیں اسے پنجرے سے باہر؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا زور سے بولا ٹیں ٹیں ٹیں۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ ہاں ہاں ہاں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے عجیب وغریب جو نہیں ہو رہی ہیں باتیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا۔۔۔ چائے اور قینچی ساتھ رہ سکتے ہیں تو لسی اور قینچی کو بھی رہنا پڑے گا۔ ایک وقت میں دو دو کام۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط تو نہیں لکھا نا۔۔۔ جیسے ہم نے بھی غلط نہیں کیا قینچی پکڑ کر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی آج کل پھر سے ہمارے استعمال میں ہے۔ اور سلائی مشین بھی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہمیں بھی ملے گی لسی؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ایک کیتلی سے کہاں بھرے جاتے ہیں ہمارے تین مگ۔ ان کے لیے تو بڑا والا دیگچہ ہونا چاہئیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مانتے ہیں نا ثمرین کی پھرتیاں؟؟؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت عمدہ۔۔۔ عین ہماری خواہش اور طلب کے مطابق۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام واہ آپا۔۔۔ مزہ آ گیا چائے دیکھ کر۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے تربوز بھی کھا لیا کھانے کی جگہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ اور دل کو سکون بخشنے والے ہی کام ہیں آپا زیادہ تر۔۔۔ بس نمٹتے چلے جا رہے ہیں ایک ایک کر کے۔ الحمد للہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں کام ہیں آپا۔۔۔دس دن تو تنکا بھی نہ توڑا تھا۔ اب سب بھگتانا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے بس ہم کام ہی کے ہو کر آج۔ تربوز کھانا بھی بھول گئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ دیر تو نہیں ہوئی ہمیں آنے میں؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سن لیں اللہ پاک دعا۔۔۔ آمین ثم آمین
Top