مفتی صاحب نہایت شاندار لکھتے ہیں۔
مختلف مسالک کے علماء کو آپس میں مل بیٹھ کر اس پر ایک متفقہ لائحہ عمل دینا ہو گا، اب یہ جنگ پاکستان کی ہی جنگ ہے۔
مولوی عبدالعزیز کے بارے پیرے میں مفتی صاحب نے تصویر کا وہ رخ دیکھا دیا جس پر ہم سب اپنے ترکش خالی کرتے رہے اور اصل مدعا سائیڈ لائین ہو گیا۔