کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ خدا کے نام پر قتل ’نامعقولیت‘ ہے لیکن مذہب کی توہین نہیں کی جا سکتی۔
پوپ فرانسس کا یہ بیان پیرس میں گذشتہ ہفتے رسالے چارلی ایبڈو پر شدت پسندوں کے حملوں میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔
پوپ فرانسس نے سری لنکا سے فلپائن جاتے ہوئے...
چارلی ایبڈو: آزادیِ اظہار کی حدیں کہاں ہیں؟
دنیا بھر کے اخباروں نے فرانسیسی رسالے چارلی ایبڈو کے ’سروائیورز‘ ایڈیشن پر غصے، تشویش اور یک جہتی کا ردِ عمل ظاہر کیا ہے جس میں پیغمبرِ اسلام کا خاکہ شائع کیا گیا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے اپنے صفحۂ اول پر لکھا: ’فرانسیسی رسالے کا نیا سرورق نئے خوف ساتھ لے...
وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِّمَّا عَمِلُوا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ
انعام -132
ہر شخص کا درجہ اُس کے عمل کے لحاظ سے ہے اور تمہارا رب لوگوں کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے
نکولاژ سرکوزی کیتھولک ہے۔
بی بی سی کے رپورٹر نےغلطی سے نکولاژ سرکوزی لکھ دیا ہے۔ جبکہ یہ خبر سرکوزی کی پہلی بیوی سے ہوئے بیٹے ژاں سرکوزی کے بارے میں ہے۔
بی بی سی اردو
جہاں تک مجھے یاد ہے صحافت میں میرے پرانے مدیر نامور صحافی ایم جے اکبر کا ایک ہی حکم یا ہدایت ہوتی تھی اور وہ یہ کہ (میں اس کی تشریح کر رہا ہوں) ’آپ کسی بھی مضمون پر جو بھی لکھنا چاہتے ہیں لکھیں، لیکن مذہب کا مذاق کبھی بھی نا اڑائیں‘۔
مجھے نہیں معلوم کہ یہ اس لیے کہا جاتا تھا تاکہ...