محب علوی کے لیے خصوصی طور پر اس امید کے ساتھ کہ اب یہ روابط نظر آ جائیں گے :happy: محب علوی اب آپ کو لائبریری ٹیگ میں پانچ صفحات اکٹھے دئیے جائیں گے ٹائپ کرنے کے لیے :happy:
محب علوی ، آپ کی اس پوسٹ سے پہلے ہی اسی دھاگے میں کر دی تھی نشاندہی اور دو افسانے جو پوسٹ ہو چکے ہیں ان کے روابط بھی شامل کر دیے تھے ۔
تین افسانوں کے عنوان یہ ہیں :
غلیل (ٹائپنگ : مقدس)
فقیر (ٹائپنگ : مقدس)
ممتحن کا پان (ٹائپنگ : سیدہ شگفتہ)