اضافہ:
اور ان میں سے 131 لڑیوں میں 2506 جوابات ہیں۔ یعنی 30 لڑیوں میں کوئی جواب نہیں جو اکثر پسندیدہ کلام یا نعتیں ہیں۔
جولائی 2016 سے اب تک 283 کیفیت نامے ہیں، جن میں سے چند دیگر احباب کی جانب سے ہیں۔
تمام مناظر ہی بہت خوبصورت ہیں۔ خاص کر یہ مناظر میرے لیے بہت مسحور کن رہے۔
ایسے ایک گھٹا نے کچھ عرصہ قبل اسلام آباد کراس کیا تھا۔ اس کی تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
اگر روڈ کے درمیان سے لیتے تو اور شاندار تصویر آتی۔ :)
کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری...