نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اپڈیٹ : اسکول کے کتب خانے

    اسکول کے کتب خانے (اپڈیٹ) ٹائپنگ یہاں جاری ہے تبصرہ و تجویز کے لیے ربط ۔۔۔ہ ہ ہ ۔۔۔
  2. سیدہ شگفتہ

    تعارف تعارف نعیم قیصر

    السلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    لائبریری نوٹس بورڈ

    نئے عنوان پر کام کا آغاز
  4. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    ایسے صفحات مزید بھی آئیں گے ۔ ایسے صفحات کے صرف دو مستحقین ہیں ایک محب علوی اور دوسرے بھی محب علوی اور تیسرا نام سیدہ شگفتہ کا ہے :happy: :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    :happy: :happy: :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    شمشاد بھائی ، میں نے ایک ساتھ کچھ فائلز ٹیگ کر دی ہیں آپ کے لیے ۔ مزید فائلز بھی کر دوں ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، یہ فائل نمبر 10
  8. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    عائشہ عزیز
  9. سیدہ شگفتہ

    ٹائپنگ مکمل اسکول کے کتب خانے

    السلام علیکم اچھا جناب ایک نئے عنوان پر کام آغاز کرتے ہیں ۔ اس کی اسکیننگ مکمل ہو چکی ہے اور اسکین صفحات یہاں دستیاب ہیں ۔ اس سلسلے میں ٹائپنگ کا آغاز عائشہ عزیز کر رہی ہیں ۔ اپڈیٹ کا ربط تبصرہ و تجاویز کے لیے ربط
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں مقدس ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    کیسی تبدیلی لاؤں سوچ میں :happy: انشآاللہ نہیں ہو گی صحت خراب زندگی مختصر ہوتی ہے اس لیے جو کام سوچے ہوں وہ پہلے ہو جائیں تو بات ہے ناں
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    سعود بھائی یہ انٹرنیٹ آرکائیوز کی طرز پر ہے ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    اب فونٹ درست نظر آ رہا ہے سعود بھائی ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    :happy: دھمکی تو بس ایسے ہی خالی خولی تھی شمشاد بھائی ، بس دعا میں یاد رکھیے بلکہ آپ اور بھابھی تو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے ، آمین
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    نہیں شمشاد بھائی کوئی غلطی نہیں ہے ، میں نے اوپر آپ کو سلام لکھا تھا آپ نے جواب نہیں دیا تو اس لیے دھمکی دی تھی :blushing:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 86

    لگتا ہے مجھے مزید انوالو ہونا پڑے گا اس عنوان پر کام کے سلسلے میں
Top