کبھی کبھی زیادہ بھی پڑ جاتی ہے گرمی ، حبس ہمیشہ نہیں ہوتا بارش کے دنوں میں ہوتا ہے ۔ گرمیوں میں دوپہر گرم ہوتی ہے بہت لیکن صبح کے وقت اور سہ پہر کے بعد کی ہوا بہت اچھی ہوتی ہے ۔
ہمت :happy:
مجھے متفقہ طور پر پاگل گردانا جا چکا ہے ، کل مزید کتب خریدنے پر پابندی لگ گئی ہے اور اکثریت کا خیال ہے کہ میں نے بیکار مشغلہ پالا ہوا ہے ! :happy:
نہیں عائشہ ، یہی کھاؤں گی ، میں دراصل کام کرنا تھا اور اسکیننگ بھی مکمل کرنا تھی اس لیے گھر رکی اب اگر کچھ اور بناؤں تو پھر رکنے کا فائدہ نہیں ، اس لیے یہی کھاؤں گی :( :(
میں نے تیاری بھی کر لی تھی لیکن پھر نہیں گئی ۔
امی نے کہا تھا کہ کچھ بنا دیں یا منگوا دیں لیکن میں نے منع کر دیا ، پچھلے ماہ میں نے سوچا تھا کہ اب توری کھایا کروں گی اس کے بعد تین بار کھا چکی ہوں ، اب یہ چیلنج ہے اسی کو ہی کھاؤں گی :( :(