بہت اچھے تو آپ ہیں یقینا اس میں کوئی شک نہیں ، اچھا یہ بتائیں کہ آپ کے مزاج زیادہ اچھے ہیں یا کام زیادہ اچھے کرتے ہیں ، اس بارے میں سارہ خان کیا کہتی ہیں : )
میں پیغامات دیکھ رہی ہوں اور ساتھ میں کچھ کام ۔
نہیں تراب بھائی ، زندگی اتنی مختصر ملتی ہے انسان کو اور اس میں کرنے کے لیے اتنے بہت سے کام ہوتے ہیں تو ناراض ہونے کے لیے وقت ہی نہیں بچتا ۔ اگر کسی مقام سے اہل علم اور عالم کی کمی ہو جائے یا ہونے لگے تو بہت سے سوالات اور تحفظات جگہ پا جا تے ہیں ۔
خوب محنت کیجیے زین بھائی ، بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ علم کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں ، اللہ کرے کہ آپ کو حصول علم کے اس سفر میں بہترین کامیابیاں ملیں ، آمین
بے حد مبارک باد عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز اور آپ سب گھر والوں کو !
بے حد خوشی ہوئی ہے آپ کی کامیابی سے ، خوب خوب محنت کریں اور خوب خوب کامیابیاں حاصل کریں ، یہ صرف آپ کی خوشی ہی میری بھی ہے :happy: