نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    کیسے کیسے ذہین لوگ ہیں نقل کرنے کے لیے ویسے جتنی محنت ان نقل کے طریقوں پر کی گئی ہے اس سے کم محنت میں بندہ پڑھ کر امتحان دے دیتا ہے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    درست کہا مہ جبین آنٹی ، لڑکیاں محنت زیادہ کرتی ہیں نقل کرنے والی لڑکیاں کم ہوتی ہوں گی ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    :happy: :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    تھینکس تراب بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بلکہ جتنے بھی بل آئیں سب ملک ریاض کے پاس بھجوا دئیے جائیں !!!!!
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سرکاری پانی تو خطرناک ہی ہو گا اچھا ہے نہ ہی آئے بس اس بل کا آسان سا حل ہے یہ کہ بل کو ملک ریاض کے پاس بھجوا دیں !
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سرکاری پانی نل میں نہیں آیا یعنی ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں مہ جبین آنٹی ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوکے عائشہ اپنا خیال رکھیں
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: کیا معلوم فرحت فرصت نکال نہ لیں کہیں !
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہنیں سب اچھی ہیں بھائی ، آپ کی کیا مصروفیت چل رہی ہے ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بات تو درست ہے ذاتی پیغام ٹھیک رہے گا ویسے صرف کان ہی نہیں نظر بھی نہیں رکھنی ادھر فرحت نے
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں نا بالکل ایسا ہی کرنا ہے اور سنیں ایسی بات چپکے سے کریں فرحت کو معلوم نہ ہو جائے کہیں !
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ذوالقرنین بھائی ، خیریت سے ہیں ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :happy: فرحت کے موبائل کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے ، موبائل نہیں ہو گا فرحت کے پاس تب ہی یہاں آئیں گی
Top