ابھی تو کچھ واضح نہیں شمشاد بھائی ، کرپٹ ، خائن ، منافق ، ملک دشمن ، عوام دشمن عناصر اور لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ان سب کو ختم کرنے میں نجانے کتنا وقت لگے ، جو بھی چہرہ ہے مکروہ چہرہ ہے !
السلام علیکم شمشاد بھائی ، صبح بخیر ۔ خیریت سے ہیں آپ ؟
مجھے بھی بادام کھانا ہیں ہم بھابھی سے کہیں گے تو وہ تحفہ بھجوا دیں گی ، ہو سکتا ہے کہ بزرگ (ضرور) کہہ گئے ہوں گے کہ تحفہ کے بادام کھانا بہت اچھا ہے ۔
ابھی میں یہیں سے نقل کر کے لکھ رہی ہوں پھر خود سے بھی لکھوں گی ۔
رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا
اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما
اتنی آسان سی خالی جگہ ہے عائشہ ، یہ دیکھیں
آپ نے مجھے انعام نہیں دیا ورنہ میں اندازہ لگا لیتی کہ آپ اس وقت پڑھائی کر رہی ہیں :happy:
اب شمشاد بھائی کو باداموں کا بند و بست کرنا پڑے گا آپ کے لیے
اگر کچھ دیر پہلے مل جاتا تو سحری میں چل سکتا تھا اور اب اگر ظالم سماج سے بچ گیا تو پھر افطار میں چلے گا ۔
اور کیک کے ساتھ انعام تو ملے گا ناں :daydreaming: :daydreaming: