نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بالکل عائشہ ، اور ہم بادام جمع بھی کرتے جائیں گے جتنے بھی تحفہ میں ملیں گے اور پھر تجارت کریں گے مل کر :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ابھی تو کچھ واضح نہیں شمشاد بھائی ، کرپٹ ، خائن ، منافق ، ملک دشمن ، عوام دشمن عناصر اور لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ ان سب کو ختم کرنے میں نجانے کتنا وقت لگے ، جو بھی چہرہ ہے مکروہ چہرہ ہے !
  3. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  4. سیدہ شگفتہ

    تعارف برگ حنا کا تعارف

    السلام علیکم برگ حنا ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید ! کیا آپ پہلے کسی دوسرے نام یا نِک سے یہاں کی رکن رہ چکی ہیں ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم شمشاد بھائی ، صبح بخیر ۔ خیریت سے ہیں آپ ؟ مجھے بھی بادام کھانا ہیں ہم بھابھی سے کہیں گے تو وہ تحفہ بھجوا دیں گی ، ہو سکتا ہے کہ بزرگ (ضرور) کہہ گئے ہوں گے کہ تحفہ کے بادام کھانا بہت اچھا ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں

    السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ ، آج کالج جانا ہے ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    ابھی میں یہیں سے نقل کر کے لکھ رہی ہوں پھر خود سے بھی لکھوں گی ۔ رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما
  13. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    جزاک اللہ زحال بھائی ، مجھے اتنا اچھا لگا یہ دھاگہ دیکھ کر ، بہت ہی زیادہ اچھا لگا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اتنی آسان سی خالی جگہ ہے عائشہ ، یہ دیکھیں آپ نے مجھے انعام نہیں دیا ورنہ میں اندازہ لگا لیتی کہ آپ اس وقت پڑھائی کر رہی ہیں :happy: اب شمشاد بھائی کو باداموں کا بند و بست کرنا پڑے گا آپ کے لیے
  16. سیدہ شگفتہ

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    دیکھتی ہوں دوبارہ ۔ عبد المعز بھائی ، صفحات کی تعداد کتنی ہے دونوں کتب کی ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    شکریہ محمد امین بھائی ، معلوم کرواتی ہوں ان کتب کا ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ عزیز ، یہ خالی جگہ پُر کریں
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اگر کچھ دیر پہلے مل جاتا تو سحری میں چل سکتا تھا اور اب اگر ظالم سماج سے بچ گیا تو پھر افطار میں چلے گا ۔ اور کیک کے ساتھ انعام تو ملے گا ناں :daydreaming: :daydreaming:
Top