ابن سعید بھائی ، بس میرے ہاتھ نیا سسٹم آ جائے تو پھر آپ سمیت کئی لوگوں کی جان عذاب میں آنا ہے ! ہم نے پوچھ پوچھ کے آپ سب کی نیکیوں کی فہرست بڑھوانی ہے ۔
زبردست !!!!!!!!!! لیکن اسے ایک سال کون رکھے اگلے سال ہوں نہ ہوں اس لیے آج ہی شکرانِ نعمت کر لیا جائے !
"عظیموں دا امب" کی وجہ تسمیہ بھی بتائیں ، عظیموں کس کا نام ہے یا تھا ؟
سعود بھائی ، بہت سی تصاویر جمع ہیں اگر آپ ہنٹس دے سکیں تو میں اپنی زنبیل سے ڈھونڈ نکال لاؤں ، اگر ایک ساتھ نہیں ہو سکا تو الگ الگ ہو جائے گا ، یہ ہفتہ بہت اچھا ہے میرا گولڈن ڈیز یعنی :happy: