آپ کا شکوہ بجا ہے ، اس حوالے سے ایک ضروری تصحیح ، دراصل اس دھاگے کے عنوان سے یہ صورت پیدا ہوئی ہے۔ در واقع یہ دھاگہ ٹائپنگ اپڈیٹ سے مخصوص ہے (جبکہ اس کا عنوان مختلف شامل ہو گیا ہے) اور ابھی گزشتہ عرصہ کی نہ صرف ٹائپنگ بلکہ دیگر تمام مراحل کا احاطہ ہونا باقی ہے ۔ الگ الگ سلسلوں میں یہ اپڈیٹس...