جی رانا بھائی، دیکھ لیا :skull: :happy: بالکل درست کہا آپ نے اور درست عنوان رکھا کیونکہ اگر سب نہیں تو کچھ یا بہت سے لوگوں کو ضرور اردو ویب کا نشہ ہے۔ میں نے تو گھر میں کچھ اہم فیصلے تک تبدیل کروا دیے تھے کہ ابھی نہیں :angel:
پیگ ویگ تو بھیا لوگ ہی چڑھاتے ہوں شاید :happy: ہم لوگ تو بس چائے...