شمشاد بھائی، تجویز یہ ہے کہ محض دو ٹیموں کی بجائے زائد ٹیمیں ہوں جو مختلف راؤنڈز میں شامل ہوں اور پھر ان راونڈز میں جیتنے والی ٹیموں کا فائنل مقابلہ ہو۔ ان مختلف ٹیموں میں ہر ٹیم کی تعداد دو اراکین یا تین اراکین پر مشتمل ہو۔ اور ہر ٹیم اپنی اپنی تیاری کے ساتھ میدان میں اترے :happy: