ٹھیک ہے عاطف بھائی، ابھی پورا دھاگہ نہیں دیکھا لیکن یہ سلسلہ اچھا لگا۔
دیہات کی تصاویر تو ضرور ضرور شامل ہونا چاہیں جتنی ہوں کم ہیں۔
پنڈ کا پٹواری کون ہے؟
ضرور بھائی، کیا کچھ کرنا ہے یہاں؟
آپ کا پنڈ بسانے کا خیال زبردست ہے
لیکن ایک بات بھائی، یہاں خوشامد کو تو جگہ نہیں ملے گی کہیں؟ اگر ایسا ہوا تو پھر ہم پنڈ میں نہیں جھانکیں گے۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔