نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    مجھے دیر ہو گئی اشتیاق بھائی تاہم بہت بہت مبارک باد ! اللہ کرے کہ بہت سا علم حاصل کرے رباب اور ہمیشہ ہمیشہ خوش رہے، آمین
  2. سیدہ شگفتہ

    نور سحر کے لیے دعا

    اللہ کا شکر کہ طبیعت ٹھیک ہو گئی۔ وہاں سردی بھی زیادہ ہوتی ہو گی شاید۔ بہت خیال رکھیں نور کا اور اب نئی تصاویر بھی بنائیں نور کی خرم بھائی
  3. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    انشاءاللہ ٹھیک ہے فہیم بھائی، بس جب بھی جانا ہو تو بہت سی تصاویر کی بکنگ ابھی سے ہو جائے :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    :happy: چھٹیاں لے لیں ناں چند دنوں کی
  6. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    واہ کیا بات ہے :happy: بہت بہت مبارک باد مقدس اور ناعمہ آپ دونوں کو !
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    پھر تو فورا مری چلے جائیں وہاں برفباری ہو رہی ہے، خوب مزا آئے گا
  8. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    بہت بہت مبارک باد نیلم سس!
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    یعنی یوٹیوب کھلنے کا انتظار کرنا پڑے گا۔ ویسے میرا دل ہے جہاں بن رہا ہو تو وہیں جا کے دیکھا جا سکتا۔
  10. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    مجھے بہت شوق ہے گڑ بنتے دیکھنے کا۔ کیا آپ نے گڑ بنتے دیکھا ہے؟
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    مرونڈے میرے لیے بھی ہوں بہت سارے
  12. سیدہ شگفتہ

    محفل دا پِنڈ

    بہت خوبصورت !
Top