نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد محفل کے مدیر اعلیٰ جناب ساجد بھائی کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    محسن بھائی ٹھنڈی ہو گئی چائے لانے میں شاید یا پھر ساجد بھائی نے دیر لگا دی چائے پینے میں
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    ضمیمہ: :happy: اور ان مشکلات کو کس طرح عبور کیا؟
  3. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد رانا بھائی کو بھی نشے چڑھ گئے

    رانا بھائی اب اس پر ایک تحریر ہوجائے کہ ہزار کرنے میں کیا کیا مشکلات پیش آئیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد مراسلوں کے بےتاج بادشاہ

    بہت بہت مبارک باد ! شمشاد بھائی، موسم کیسا ہے وہاں؟
  5. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اگر ہاتھ درد کرنے لگے تو کام کرنا چھوڑ دینا چاہیے :happy: (سیدہ شگفتہ)
  6. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    امید زندگی کی کشتی کا لنگر ہے اس کا سہارا چھوڑ دینے سے کشتی گہرے پانی میں ڈوب جاتی ہے۔ (حکیم لقمان)
  7. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    صبر زندگی کے مقصد کا دروازہ کھولتا ہے کیونکہ صبر کے سوا اس دروازے کی کوئی اور چابی نہیں ہے۔ (شیخ سعدی)
  8. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    حقیر سے حقیر پیشہ بھی بھیک مانگنے سے بہتر ہے۔ (خیال: نامعلوم)
  9. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اہل و عیال سے اس قدر محبت مت کرو کہ ضروری کام میں فتور آئے۔ (مجدد الف ثانی)
  10. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    قابل رحم وہ شخص ہے جو جس کو مشورہ دینے والے جاہل ہوں۔ (سقراط)
  11. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نعمتیں ان کو ملا کرتی ہیں جو نعمتوں کی قدر کرتے ہیں۔ (شہید حکیم محمد سعید)
  12. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ، میں تو تین ہفتے کا کام کر دیا تھا اس لیے ایک ہفتہ کی چھٹی اور چاہیے۔ :angel:
Top