نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    گہرے تو ہو جاتے ھیں‌غم کے بادل مگر پھر خود کو سنبھالنا پڑتا ھے بس اللہ کا شکر ھے فہیم جی
  2. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    یہ آپ کر کیا رہی ھیں بوچھی جی:confused:
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بہت شکریہ آپ کا یہ کس کی منگیتر کی تصویر ھے:confused:
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    کب یاد کیا مجھے تو کسی دھاگے میں نظر نہیں‌آیا ایسا کچھ:(
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    للھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں‌آئی ہوں اس محفل میں
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    فکر کیوں کی جاتی ھے آُپکی،
  8. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    میں نے کوشش کی ھے سب کا فردا فردا شکریہ ادا کر سکوں لیکن اگر مجھ سے کوئی دوست رہ گیا ہو تو معذرت قبول کیجئے کہ ایس امیں نے قصدا نہیں کیا ہو گا
  9. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    میں‌آپ سب کی ممنون ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے چند لمحات نکال کے میری دلجوئی کی، آپ کے اس خلوص کا نہ میں بدلہ اتار سکتی ہوں نہ میرے پاس الفاظ ھیں شکریہ ادا کرنے واسطی آپ سب خوش رھیں آباد رھیں اور خدا کبھی بھی آپ کو ایے صدمات سے دوچار نہ کرے، ہمیشہ آپ سب کی حفاظت فرمائے ، گو جس پہ پڑتی ھے...
  10. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    وعلیکم السلام جزاک اللہ موجو جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  11. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ تعبیر جی
  12. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ علی ذاکر جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  13. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ اقبال جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  14. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ دانش جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  15. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ ishi جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  16. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ زینب جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  17. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ فاتح جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  18. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ dxbgraphix اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  19. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ ماظق جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
  20. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    جزاک اللہ جیہ جی اللہ آپ کو سلامت رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھیں
Top