اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
شستہ اردو وہ ہوتی ھے جو میں بول رہی ہوں اور آپ سمجھ نہیں پا رھے، پوسٹ کوڈ پوچھنے پہ میں نے سارے پڑوسیوں کی لائیٹیں چیک کیں سب بند ھیں اس کا مطلب ھے آپ کہیں پڑوس میں نہیں رھتے خدا کا شکر ھے