ھارون رشید
شاد
والدین سفر جنت پہ جاچکے ہیں
چاچاجی کہتے ہیں ٹیٹھ ہڈی
ستمبر 2000
پہلے والدین کی پسند تھی اور مجے بھی
اہلیہ نے کبھی ڈرانے کی کوشش ہی نہیں کی
جہاں تک ابا جی کا ڈر رہا
٫
شاید کوئی نیکی ہوجائے
کہتے ہیں جوانی کی عبادت اور موت اچھی ہوتی ہے
کب تک کریں گے سوالات