نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنی مایوسی بھی ٹھیک نہیں۔۔۔
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے محض سنی سنائی بات ہے۔۔۔
  3. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا ہوگا اس وقت ۔۔۔ جب یہ جنوری پر قابض ہوجائے گی۔۔۔ :devil1::devil1::devil1::devil1::devil1:
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب سے بھیج دیں ڈاکو آپ کے پاس؟؟؟ تاکہ آپ پھر سے زندہ ہوسکیں!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راحت و اطمینانِ قلب ہوتا ہے۔۔۔ اگر گڑبڑ نہیں ہوتی ہے!!!
  6. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اس سال کراچی میں موسم بہار بیس مارچ صبح پانچ بجے شروع ہوکر نو بجے صبح اپنے اختتام کو پہنچا!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو سے تازہ دم ہوکر آئی ہے ثمرین۔۔۔ خیریت سے ہے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی لی ایک بار ثمرین کے ہاتھوں کی تو... سب حوالے اور دلائل بھول جائیں گے...
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترس کر رہ گئی تھی لڑی ان کے دیدار کو... ان کی نگاہ ہر جگہ لڑی... نہیں لڑی تو اس لڑی سے نہیں لڑی...
  10. سید عمران

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    خوش آمدید۔۔۔
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج پھر محفل کا سرور بیٹھ گیا۔۔۔ بہت تھک گیا تھا کھڑے کھڑے!!!
  12. سید عمران

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    خوش آم دید...
  13. سید عمران

    تعارف میرے بارے میں -

    خوش آمدید... لئیق بھائی وغیرہم نے بالکل ٹھیک کہا... اپنے فلیٹ، بہن، جاب اور کرایہ وغیرہ کا ذکر تدوین میں جاکر مٹا دیں... شکریہ!!!
  14. سید عمران

    خاندانی روابط استوار کریں

    آپ کی دعاؤں کا طالب...
  15. سید عمران

    مزاحیہ سوال جواب

    آپ ہی بتائیں اپنے اس سوال کا جواب...
  16. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    بہت شکریہ بھائی... ہم بھی حیران تھے کہ آپ کی نظر عنایت نہیں پڑی ابھی تک... :)
  17. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ادھر ادھر کیوں دیکھیں؟؟؟ خارش ان کے ہاتھ پر ہورہی ہے۔۔۔ ادھر ادھر تو نہیں!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھی آدمی کو دھوکہ لگ جاتا ہے۔۔۔ تشریحات کو تبدیلیات سمجھنے کا۔۔۔
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فضولیات چائے کی برکات ہیں۔۔۔ کہ چائے بھوک، پیاس، نیند سب کا بیڑا غرق کردیتی ہے۔۔۔
Top