نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    ہر جگہ حقیقی معنی مراد نہیں ہوتے۔۔۔ کبھی مجازاً بھی استعمال ہوتے ہیں۔۔۔ جیسے محبوب کو ظالم ادا کہا جاتا ہے۔۔۔ اور کبھی قاتل۔۔۔ مراد محبوب ہوتا ہے۔۔۔ اسی طرح بات کا پس منظر بھی دیکھا جاتا ہے۔۔۔ یہاں کا پس منظر اسلام نہیں کھانے کی اقسام ہے۔۔۔ اور مرتد سے مراد اسلام کا مرتد نہیں پکوان کا مرتد ہے!!!
  2. سید عمران

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    ارےبھائی فتویٰ نہیں ہے مذاق ہے۔۔۔
  3. سید عمران

    مبارکباد انتہا بھائی کو مبارک ہو ۔۔۔

    انتہاء کو انتہائی درجہ کا ہدیۂ تہنیت ارسال کیا جاتا ہے۔۔۔ قبول کیا جائے!!! :):):)
  4. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    اسی بہانے آپ کی زیارت ہوگئی۔۔۔ تحریر کے ذریعے ہی سہی!!!
  5. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    محترمہ شروع سے آخر تک تخیل سے کام نہیں لیا۔۔۔ یہ سارے واقعات قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں موجود ہیں۔۔۔ بس ان کا مفہوم اور تشریح بیان کرنے کی ادنیٰ ترین کوشش کی ہے۔۔۔ مثلاً گروہ در گروہ جنت میں داخلہ کا ذکر قرآن پاک میں ہے۔۔۔ وَ سِیقَ الَّذِینَ اتَّقَوْاْ رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَراً...
  6. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سب دلکش...
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی خوب کہنے میں کسی سے کم نہیں..
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرد جرم کس پر عائد کریں پھر؟؟؟
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوڈ شیڈنگ بھی مہنگائی کی طرح بڑھتی جائے گی...
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس نے کہا یہ؟؟؟ راتیں تو سردیوں کی لمبی ہوتی ہیں...
  11. سید عمران

    وہ کہاں کہاں ہے

    اللہ کے رسول سے محبت بھری تحریر...
  12. سید عمران

    رحمت

    بہترین... رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان اقدس کا کیا کہنا...
  13. سید عمران

    سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    فراز دیکھ لیتے یہ غزل... تو دنیا میں کچھ دیکھنے کے لیے نہ بچتے!!! :D:D:D
  14. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    محمد خرم یاسین فلک شیر سلمان حمید
  15. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    نایاب الشفاء حسن محمود جماعتی الف عین الف نظامی ٹرومین loneliness4ever نور سعدیہ شیخ حمیرا عدنان
  16. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    خدا و رسول کی محبت پر آپ کے خیالات پڑھ کر دل میں بےساختہ یہ شعر آیا... یا رب تو کریمے و رسولے تو کریم صد شکر کہ ما ایم میان دو کریم اے رب آپ بھی کریم اور آپ کے رسول بھی کریم... لاکھوں کروڑوں شکر کا مقام ہے کہ ہم دو کریم کے درمیان ہیں...
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیمہ بن گیا ہوگا معدہ ہضم کرکرکے اتنا فالودہ...
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب کیوں تھے صبح سے؟؟؟
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف اپنا اپنا ہے...
Top