محبوبہ کی ناک باہر رکھ کر اسے ٹینکی میں ڈالیں۔۔۔
خوب اچھی طرح ہلائیں (محبوبہ کو)۔۔۔
تھوڑی دیر بعد نکال لیں (محبوبہ کو)۔۔۔
جو ملغوبہ تیار ہو اسے تفصیلی جائزے کے لیے رضوان الرحمٰن کے پاس بھیج دیں۔۔۔
کہ ذائقہ کیسا ہے!!!
کیا اس میں شک ہے کہ میڈیا عیاش اور اوباش لوگوں کا اڈہ ہے؟؟؟
یہ لوگ تہجد میں اللہ کے حضور مناجات میں خونِ جگر بشکل آنسو پیش کرنے کی ترغیب تو نہیں دیں گے۔۔۔
اور جس چیز کی ترغیب دیں گے وہ سب کے سامنے ہے!!!