بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
پتہ نہیں کہاں سے شروع کرو لیکن دو تین دن سے بار بار ایک سوال ذہن میں آرہا ہے اسی فورم پر ایک ٹاپک ڈنمارک میں نبی السیف ولملاحم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے شائع کئے اب ہماری کیا ذمہ داری ہے اور کیا کرنا چاہیے دنیا کی ایک مثال لیں ایک ذمہ دار شخص کی موجودگی...