بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
بھائی آپ لاکھ ان لوگوں کو یہود و نصاریٰ کی ظلم و بربریت کی کہانی سنائے مگر حاصل کچھ بھی نہیں اگر وہ خود بھی اس کی تصدیق کریں تو پھر بھی زور اور نفرت مجاہدین ہی سے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اصل میں ، میں علامت قیامت کا بیان سن رہا تھا مولانا یوسف لدھیانوی شہید کا تو اس...