اپنے طالب علمی کے زمانے کا ایک واقعہ سنایا ۔۔۔
جب ان کی قائد اعظم سے پہلی اور آخری ملاقات ہوئی تھی۔۔۔
طالب عملوں کو لگن سے علم حاصل کرنے کی تلقین اور قیام پاکستان کی جد و جہد کے لیے ان کے جذبات کو مہمیز دینا اور اب تک کی گئی کاوشوں کو سراہنا۔۔۔
مصافحے کے وقت قائد اعظم کے ہاتھوں کی مضبوط گرفت...