نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مراسلے میں کسی اور صفحے کا ربط کیسے شامل کیا جاتا ہے؟

    اردو محفل نہ ہوئی ایڈونچر گیم ہوگیا۔۔۔ جس کونے کھدرے کو دباؤ ایک نیا دروازہ کھل جاتا ہے!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت اس امر کی ہے کہ ترتیب کی ترتیب نہ ٹوٹنے پائے!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیارے بھتیجے یہ تو وہی عربی والا ثیب نکلا۔۔۔ ہم سمجھے کہ عدنان بھائی کی طرح سیب لکھنے کی کوشش کی گئی ہے!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا چشمی تو نہیں ہے نا!!!
  5. سید عمران

    ہمارے لگائے پودے

    Achha to ye tareeqa hay
  6. سید عمران

    كامياب شجركارى کا طریقہ

    ٹھیک ہے پڑھ لیا منّے جی!!!
  7. سید عمران

    ہمارے لگائے پودے

    یہاں انگریزی کیسے لکھتے ہیں؟؟؟ ہمارے کی بورڈ کی سیٹنگ انگلش ہو تب بھی موا ٹائپ اردو ہی کرتا!!!
  8. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بڑھیا پرانے زمانے کا اصلی گھی کھائے ہوئے ہے۔۔۔ اس لیے اسے کھڑا ہونے میں کوئی پریشانی نہیں۔۔۔ اور بظاہر ضعیف نظر آنے والا شخص اتنا بھی کمزور نہیں کہ تھوڑی دیر کھڑا نہ رہ سکے!!!
  9. سید عمران

    سوشل میڈیا کے پنجے

    سوشل میڈیا کے ان مبینہ کرتوتوں پر نہ تو انہیں بند کیا جاتا ہے اور نہ ہی ان کے کرتا دھرتا افراد کے خلاف ادنیٰ سی بھی کارروائی کی جاتی ہے۔ کیوں کہ انہیں چلانے والوں کی منشا انہیں بند کرنا نہیں، اپنے مفاد کے لیے استعمال کرنا ہے اس کے لیے وہ کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کرسکتے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ...
  10. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    آج کل یہ سلسلہ بھی چل پڑا ہے!!!
  11. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جو سجدے پر قادر نہ ہو اس سے قیام ساقط ہوجاتا ہے۔۔۔ ایسا شخص بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔۔۔ البتہ اگر کوئی سہولت میسر ہو مثلاً کرسی تو بہتر ہے کہ قیام و رکوع کے بعد سجدہ کرسی پر بیٹھ کرکرلے!!!
  12. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جو سجدے پر قادر نہ ہو اس سے قیام ساقط ہوجاتا ہے۔۔۔ ایسا شخص زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے۔۔۔ البتہ اگر کوئی سہولت میسر ہو مثلاً کرسی تو بہتر ہے کہ قیام و رکوع کے بعد سجدہ کرسی پر بیٹھ کرکرلے!!!
  13. سید عمران

    سوشل میڈیا کے پنجے

    گوگل اور فیس بک اسمارٹ فون رکھنے والے صارف کی ان تمام معلومات اور کاموں سے واقف رہتے ہیں جو صارف آن لائن یا آف لائن رہتے ہوئے اپنے موبائل سے انجام دیتا ہے، یہاں تک کہ صارف اپنے موبائل سے ڈیٹا ڈیلیٹ بھی کرلے لیکن گوگل اسے اپنے پاس محفوظ رکھتا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی بات کریں...
  14. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ظاہر ہے معذور سب سے زیادہ مستحق ہے!!!
  15. سید عمران

    سوشل میڈیا کے پنجے

    آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بُک انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک ایسی کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی، جس سے لوگوں کی نجی زندگی مکمل طور پر محفوظ ہو۔ اگر ہم پرائیویسی سے متعلق فیچر بند کریں، تو فیس بُک اکاؤنٹ ہی بند ہو جاتا ہے۔ اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ ایک بار فیس بُک ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے...
  16. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    سیدھا سیدھا دھوکے بازی!!!
  17. سید عمران

    ہمارے لگائے پودے

    بالکل ہی ننھے بن جاؤ!!!
  18. سید عمران

    سوشل میڈیا کے پنجے

    فیس بک ڈیٹا جمع کرنے کے لحاظ سے دنیا کے بااثر ترین اداروں میں سے ایک ہے۔ لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ اس کمپنی کے اندر کیا ہوتا ہے اور یہ کام کیسے کرتی ہے۔ دو برس قبل سربیا کے شہر بلغراد کے ولادان جوئلر اور ان کے دوستوں نے فیس بک کے اندرونی مکینزم کا کھوج لگانے کا بیڑا اٹھایا۔ان کی ٹیم میں...
Top