نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عام لطیفے

    کام تو بہت ہے لیکن۔۔۔ لیکن ابھی ہم عدنان بھائی سے ہی فارغ نہیں ہوئے!!!
  2. سید عمران

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگی میں خوب برکت دیں۔۔۔ اور نیک اعمال کی بھی خوب توفیق دیں کہ یہی اثاثہ ساتھ لے کر جانا ہے!!!
  3. سید عمران

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہائیں۔۔۔ سوال پوچھنے والا بھی اس اعزاز سے نوازا گیا!!! :eek::eek::eek:
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر جناب!!!
  5. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    آپ کے لطیفے کا اقتباس لیا ہے۔۔۔ دوسری شادی کرنے کے بعداب کون سی رہنمائی چاہیے؟؟؟
  6. سید عمران

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    دوسری شادی تو کرلی۔۔۔ اب کس قسم کی رہنمائی چاہیے؟؟؟
  7. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عدنان بھائی جس لڑی کو جو چاہے بنادیں!!!
  8. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    کوئی اور نام دیتے تو آپ کہتے اسے دلہا کیوں نہیں کہتے؟؟؟
  9. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    Non خطائی یعنی نان خطا نہ کرنے والا... ان کا اصلی نام عدنان بھائی ہے!!!
  10. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ اصل میں نان خطائی ہے... یعنی دعوتوں میں بدحواسوں کی طرح نان پر نہ ٹوٹ پڑنا اور یوں اپنی حماقت کے سبب بیسیوں نان خطا کردینا!!!
  11. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    آگئے نانبائی... ہر وقت کھانے پینے کی باتیں... یہاں کسی کا دماغ سر سے نکلا جارہا ہے... اور انہیں فرائی کی پڑی ہے!!!
  12. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    دیکھ لیں... اگر کسی نے سوقیانہ سمجھ لی تو ساری ذمہ داری آپ اکیلے پر وارد ہوگی!!!
  13. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    اور گرے ہوئے دماغ کو اٹھانا گری ہوئی حرکت تو نہیں ہوگی؟؟؟
  14. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زیر نہیں دیکھا تو لگا کُلّی کی زیارت... اس پر ہمیں بڑی حیرت ہوئی!!!
  15. سید عمران

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر گر جایا کرے تو کیا تھیلا ساتھ رکھنا مفید ہوگا؟؟؟
  16. سید عمران

    تعارف تعارف

    اگر بھیا نہ لگتا تو کتنا ہولناک جملہ ہوجانا تھا!!!
  17. سید عمران

    مبارکباد ہمارے بھیا ہوئے پانچ ہزاری

    بہت شکریہ سر آپ کے اس تحفے کا!!!
Top