نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    واہ واہ ۔۔۔۔! بہت ہی لاجواب غزل ہے۔ ساتھ ساتھ ترجمے کا بھی شکریہ کہ اس کی بدولت ہم سے فارسی نہ جاننے والے بھی غزل کا بھرپور لطف لے رہے ہیں۔
  2. محمداحمد

    حفیظ جالندھری دل ابھی تک جوان ہے پیارے - حفیظ جالندھری

    جانے کیا کہہ دیا تھا روزِ ازل آج تک امتحان ہے پیارے بہت اعلیٰ
  3. محمداحمد

    سلیم کوثر ابھی سینے میں دل اور آنکھ میں تصویر زندہ ہے۔ سلیم کوثر

    واہ واہ واہ بہت خوب شیزان عمدہ اتنخاب ہے۔
  4. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    اس خرابے کی تاریخ کچھ بھی سہی، رات ڈھلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے خیمہء خاک سے روشنی کی سواری نکلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے کیا ہوا جو ہوائیں نہیں مہرباں، اک تغیّر پہ آباد ہے یہ جہاں بزم آغاز ہونے سے پہلے یہاں، شمع جلنی تو ہے رُت بدلنی تو ہے سلیم کوثر
  5. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بہت خوب۔۔۔۔! ویسے یہ شعر ہم نے پہلے سن اور سمجھ رکھا ہے۔ کوئی اور فارسی شعر ہوتا تو آپ کو مطلب بھی سمجھانا پڑتا۔ :)
  6. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    واہ ۔۔۔۔! کیا بات ہے۔ اگر اس خوبصورت کلام کی ستائش بھی کی جائے تو کہاں تک کی جائے۔ لفظ تھک ہار جاتے ہیں پر حق ادا نہیں ہوتا۔
  7. محمداحمد

    تبسم حسن مجبورِ جفا ہے شاید ۔ صوفی تبسّم

    بہت اعلیٰ لاجواب انتخاب ہے۔
  8. محمداحمد

    اقبال عظیم اقبال عظیم " ہر چند گام گام حوادث سفر میں ہیں "

    منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوچکی! کچھ خوش خیال لوگ ابھی تک سفرمیں ہیں واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ تعجب ہے کہ اس غزل پر ایک تبصرہ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔ !
  9. محمداحمد

    اقبال عظیم غزل- محسوس ہو رہا ہے کہ تنہا نہیں ہوں میں۔ اقبال عظیم

    اقبال شکر بھیجو کہ تم دیدہ ور نہیں دیدہ وروں کو آج کوئی پوچھتا بھی ہے؟ کیا کہنے ۔۔۔۔! لاجواب غزل ہے۔
  10. محمداحمد

    اقبال عظیم اقبال عظیم -- اپنا گھر چھوڑ کے ہم لوگ وہاں تک پہنچے

    واہ ! کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت ہی اعلیٰ
  11. محمداحمد

    مظفر وارثی شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا ----------- مظفر وارثی

    ہمدردیِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفر میں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہیں کرتا واہ ! بہت خوب۔۔۔۔!
  12. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے گھستے گھستے گھس گئے آخر کنکر جو نوکیلے تھے غلام محمد قاصر
  13. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    واہ واہ واہ ! عینی آپ نے تو اس دھاگے کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ ویسے ہمیں پتہ تھا کہ یہ آپ کا پسندیدہ موضوع ہے اس لئے آپ کو دعوتِ کلام دینا نہیں بھولے۔ :) لکھیے۔۔۔۔! اور لکھیے۔۔۔! کہ یہ اشعار پھر ہم سب کے کام آئیں گے۔
  14. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    اصغر گونڈوی صاحب کا ایک شعر جو مجھے بے حد پسند ہے۔ چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے
  15. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بہت خوب۔۔۔! واہ کیا بات ہے۔ یہ مکمل غزل سید زبیر بھائی نے یہاں پوسٹ کی ہے۔
  16. محمداحمد

    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا - کیف بھوپالی

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ ایک ایک شعر کمال ہے۔
  17. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بہت شکریہ مہ جبین بہن ! آپ بھی اس سلسلے میں اشعار شامل کیجے۔ :) یہ تو اچھا خاصا اُمید افزا لگ رہا ہے۔ اللہ رحم کرے۔ اُمید کی جاتی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p بہت شکریہ کاشف بھائی کہ آپ نے ہمارے دعوت نامے کی لاج رکھی۔ :) بہار کے حوالے سے آپ کا پُر بہار کلام خوب ہے۔
Top