نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میرا نصیب ایک بہترین سیریل جو جسے آج ہمارے ٹی وی کلاس میں دکھایا گیا

    :D:p ایسے ہی بے خیالی میں ایک دو قسطیں دیکھ لی ہوں گی۔ :)
  2. محمداحمد

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    واقعی ! کسی نے کہا تھا گُڑ نہ دو گڑ جیسی بات تو کرو۔ جناب نے ثابت کردیا۔۔۔! :) خوش رہیے۔ آپ کی باتیں واقعی کسی بھی طرح مٹھائی سے کم نہیں ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    :zabardast1: بہت خوب مہ جبین بہن! خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بہت خوب۔۔۔! شہزاد صاحب بہت شکریہ زبیر بھائی۔۔۔!
  5. محمداحمد

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بہت شکریہ مدیحہ صاحبہ۔۔۔! حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ اور عرفان صدیقی کے خوبصورت کلام کے ذریعے اس سلسلے میں شرکت کا اور بھی شکریہ۔ :) مزید کا بھی انتظار رہے گا۔ :)
  6. محمداحمد

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    نئے بلاگ کی مبارکباد۔۔۔۔! نئی تحریر کے ساتھ مٹھائی بھی ہونی چاہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر ۔۔۔! آمین
  8. محمداحمد

    بلاعنوان 2

    یہ کیا لکھ دیا گُڑیا۔۔۔۔ ! لفظ واقعی بہت جلد ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔ پر کیا کریں کہ ہم اظہار کے لئے ان کے محتاج ہیں۔ بلیو می! آئی ڈونٹ ہیو ورڈز ٹو ۔۔۔! اسپیچ لیس اینڈ ہیلپ لیس۔ :( God bless you.
  9. محمداحمد

    میرا نصیب ایک بہترین سیریل جو جسے آج ہمارے ٹی وی کلاس میں دکھایا گیا

    جی واقعی ! یہ ڈرامہ اچھا تھا۔۔۔! میں نے کچھ قسطیں دیکھیں ہیں۔:)
  10. محمداحمد

    میرا نصیب ایک بہترین سیریل جو جسے آج ہمارے ٹی وی کلاس میں دکھایا گیا

    ویڈیو تو ہم بھی نہیں دیکھ پا رہے۔ میرا نصیب شاید دو بہنوں کی کہانی تھی اور غالباً اچھا ڈرامہ تھا۔
  11. محمداحمد

    عشق کا عین

    میں نے عشق کا عین پڑھا تھا کسی زمانے میں۔ یہ اس کی اول اشاعت تھی۔ یہ ناول میرے لئے بھی بہت اثر انگیز ثابت ہوا تھا۔ ادب کا تو ہمیں نہیں پتہ لیکن اثر آفرینی تھی، شاید آج پڑھا ہوتا تو اتنا اثر انگیز نہ لگتا۔ کچھ عرصے بعد اس کا دوسرا ایڈیشن دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس میں کافی ترمیم و اضافہ کیا گیا...
  12. محمداحمد

    دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک ۔۔۔ کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا ۔۔۔ کیف بھوپالی

    دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک ۔۔۔ کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا ۔۔۔ کیف بھوپالی
  13. محمداحمد

    جاوید اختر غزل ۔ غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے ۔ جاوید اختر

    کیا بات ہے۔ ویسے آپ نے چھوٹے سے فونٹ میں کچھ وضاحت کرکے ہماری بات کی تائید کر ہی دی۔ :)
  14. محمداحمد

    جاوید اختر غزل ۔ غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے ۔ جاوید اختر

    اور اب مجھے پتہ چلا کہ میں اتنا خوش خوش کیوں رہتا ہوں۔ :D:) شکریہ۔
  15. محمداحمد

    اقبال عظیم غزل ۔ ہم نے مانا اس زمانے میں ہنسی بھی جرم ہے ۔ اقبال عظیم

    بہت خوب۔۔۔! شاید آپ یہاں تبصرے نہیں کرتی اس لئے ہمیں ایسا لگا۔ خوش رہیے۔
  16. محمداحمد

    اقبال عظیم غزل ۔ ہم نے مانا اس زمانے میں ہنسی بھی جرم ہے ۔ اقبال عظیم

    ارے واہ ! آج آپ پسندیدہ کلام میں نظر آ رہی ہیں۔ ہم تو سوچ رہے تھے کہ آپ سے "ادھر اُدھر کی باتیں" والے دھاگے میں ہی بات ہو سکتی ہے۔ :) انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ۔
  17. محمداحمد

    ایک مختصر مگر خوبصورت انگریزی نظم مع ترجمہ

    واہ واہ واہ کاشف عمران بھائی۔۔۔! بہت خوبصورت نظم اور بڑا لاجواب منظوم ترجمہ ۔۔۔! دل خوش ہو گیا پڑھ کر۔ خاکسار کی جانب سے ڈھیروں داد قبول کیجے۔
Top