میں نے عشق کا عین پڑھا تھا کسی زمانے میں۔ یہ اس کی اول اشاعت تھی۔ یہ ناول میرے لئے بھی بہت اثر انگیز ثابت ہوا تھا۔ ادب کا تو ہمیں نہیں پتہ لیکن اثر آفرینی تھی، شاید آج پڑھا ہوتا تو اتنا اثر انگیز نہ لگتا۔
کچھ عرصے بعد اس کا دوسرا ایڈیشن دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس میں کافی ترمیم و اضافہ کیا گیا...