کتاب میں جو بھی لکھا ہو آپ نے جو ترمیم کی ہے وہ بھی زبردست ہے۔۔۔
یہ نور جہاں کے شعر کے برعکس لیا گیا لگتا ہے!!!
بر مزار ما فقیراں مہر و مہ ہم محو رقص
بلبلاں ہم نغمہ خواں پروانہ ہا در سوزِ عشق
و ان لیس للانسان الا ما سعی کا اطلاق کسی حد تک دنیا پر تو کرسکتے ہیں لیکن اس سے حقیقی مراد آخرت ہے۔۔۔
دنیا کی کامیابی کے لیے ضروری نہیں کہ ہر محنت سپھل ہوجائے!!!