نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہاہاہاہا آف کو رس :)

    ہاہاہاہا آف کو رس :)
  2. محمداحمد

    تعارف محمد راشد القادری

    وعلیکم السلام۔۔۔۔! راشد صاحب! محفل میں خوش آمدید۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  3. محمداحمد

    خوب ! اچھی بات ہے۔ اور کاز شی از بزی، عینی از الاؤڈ ٹو انجوائے رونی کھانی شاعری :)

    خوب ! اچھی بات ہے۔ اور کاز شی از بزی، عینی از الاؤڈ ٹو انجوائے رونی کھانی شاعری :)
  4. محمداحمد

    20 مارچ - International Day of Happiness

    شکریہ ۔۔۔۔! وہ کیا کہتے ہیں انگریز ۔۔۔ ! سیم ٹو یو :)
  5. محمداحمد

    محفل فورم پر بارہ لاکھ پیغامات

    واہ۔۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو سب دوستو کو۔۔۔۔! :congrats:
  6. محمداحمد

    اچھا خیریت۔۔۔! کیا ہوگیا مدیحہ صاحبہ کو؟؟؟؟

    اچھا خیریت۔۔۔! کیا ہوگیا مدیحہ صاحبہ کو؟؟؟؟
  7. محمداحمد

    20 مارچ - International Day of Happiness

    اچھا ۔۔۔! ہم تو صبح سے ایسے ہی ہنس رہے اور مسکرارہے ہیں۔ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا۔ :)
  8. محمداحمد

    آپا کو بلا لیتے ہیں۔ نیند کے ساتھ ہوش بھی اُڑ جائیں گے آپ کے۔ :)

    آپا کو بلا لیتے ہیں۔ نیند کے ساتھ ہوش بھی اُڑ جائیں گے آپ کے۔ :)
  9. محمداحمد

    امجد اسلام امجد غزل ۔ ہم ہی کچھ کارِ محبت میں تھے انجان بہت ۔ امجد اسلام امجدؔ

    :p اب مزید کچھ کہنا ٹھیک نہیں۔۔۔! یہ پسندیدہ کلام کا ذمرہ ہے اور یہاں آپ کی آپا کا اکثر گزر ہوتا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    خاص انتخابات شاید اس سے پہلے ہی ہو جائیں گے۔ :)
  11. محمداحمد

    عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

    اگر آپ کا ووٹ کراچی میں ہے تو آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! حد کرتے ہیں بھیا آپ بھی۔۔۔۔! لوگ حیران ہیں کہ میں اکیلا بیٹھ کر اتنا کیوں ہنس...

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔! حد کرتے ہیں بھیا آپ بھی۔۔۔۔! لوگ حیران ہیں کہ میں اکیلا بیٹھ کر اتنا کیوں ہنس رہا ہوں ۔ :ڈی
  13. محمداحمد

    مبارکباد پانچ ہزاری محسن بھیا

    واہ واہ واہ ۔۔۔۔! محسن آپ تو وہ ہیں وہ جو آپ نے بارہ دری والی تھریڈ کو کہا تھا کیا کہا تھا ہاں ۔ "کونکورڈ" :) زبردست۔۔۔! بہت خوب۔۔۔! اللہ آپ کو محفل پر اور عام زندگی میں ایسے ہزاروں سنگِ میل ہنستے مسکراتے پار کروادے۔ (آمین) خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :great:
  14. محمداحمد

    اگر آپ کی مراد سجدہ سے ہے۔ تو وہ مجھے بھی بے حد پسند ہے۔

    اگر آپ کی مراد سجدہ سے ہے۔ تو وہ مجھے بھی بے حد پسند ہے۔
Top