فی الحال بہت بہتر ہے کل سےاسکول آنا شروع کیا ہے ۔۔ بھیا الحمد للہ بہتری ہے ابھی کچھ کام ہیں دفتری تو کرلیے تھے ۔اب تھوڑی فرصت ہوئی تومحفل حاضری لگائی۔۔
ٹک ٹک کر رہا ہے بھیا سر آج اتنے دن بعد اسکول گئی ۔۔
ثمرین کی چائے ٹھیک کردے گی ان شاء اللہ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20