اس خبر کے بارے میں تو کوئی علم نہیں البتہ۔۔۔۔۔بلیک میل یا تنگ تو کیا جا رہا ہے تاکہ حلف اٹھا لیں۔۔۔۔۔اسی سلسلے میں جسٹس جاوید اقبال جنہیں 3 دن پہلے زبردستی کوئیٹہ منتقل کیا گیا تھا کل یعنی منگل کی شام اچانک دوبارہ اسلام اباد آگے ہیں شائد انہیں تنگ کر کے حلف کے لیے راضی کر لیا گیا ہے شام تک صیح...