نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے بٹیا ہار بھئ موتیا اور گلاب کے بنانا ہیں استاد محترم کے لئے ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً آمین کہا۔۔ عظیم میاں آپکے منہ سے بابا بہت پیا لگتا ہے سلامت رہیے۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیونکہ پروردگا ر کے در پہ حاضری کے بعد ہمارے لئے آپ ﷺ کی حاضری لازم ہے ۔ استاد محترم وہ تڑپ تھی کہ بیان سے باہر ہم نے جب عمرہ کیا تو واپسی مدینہ منورہ سے رکھی آپکے بھائی صاحب کہتے رہے پہلے مدینہ چلواور ہم ضد کہ مدینے سے واپسی ہوگی ۔ہم سوچ رہے تھے کہ آپ عمرہ کے بعد روضۂ رسول ﷺ...
  4. سیما علی

    تم نے سچ بولنے کی جرأت کی یہ بھی توہین ہے عدالت کی

    تم نے سچ بولنے کی جرأت کی یہ بھی توہین ہے عدالت کی
  5. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کل ہم لوگ ناشتے پر اکھٹے ہوئے تھے ۔ ڈاکٹر فاخر رضا ، فہیم اور عاطف بھیا تو آپکو بہت یاد کیا اور آپکی یہی باتیں یاد کرتے رہے اور آپکے حق میں دعائیں کیں اللہ آپکو نیک کاموں کے لئے اپنے خزانے سے بیشمار اجر عظیم عطا فرمائے سب کو یا د کیا خصوصاً وارث میاں کو ۔دعائے خاص انکے لئے اور پروردگار سے...
  6. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    ہست شانِ رحمتت گیتی نواز آرزو دارم کہ میرم در حجاز ( آپ ﷺ کی شانِ رحمت ایک زمانے کو نوازتی ہے۔ میری آرزو یہ ہے کہ مجھے موت آئے تو سرزمین حجاز میں۔)
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ندامت اور خفّت کے حوالے سے علامہ اقبال اپنے ایک واقعہ کا ذکر فرماتے ہیں ؀ کہ میرے لڑکپن کا زمانہ تھا‘ بلکہ آغازِ عہدِشباب تھا۔ ایک روز ایک بھکاری ہمارے گھر کے دروازے پر آیا اور اُونچی اُونچی آواز سے بھیک مانگنے لگا۔ میں نے چاہا کہ وہ ٹل جائے مگر وہ پیہم صدا بلند کرتا رہا۔ مجھے غصہ آگیا۔ جوشِ...
  8. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ بچی بہت دکھی ہوگئئ ہوگی ۔۔ہم لوگوں ہی سے سیکھا ہے ۔ہم ناشتے کے بعد کوؤں کو ناشتہ دیتے ہیں تو ابھئ سب چیزیں اکھٹا کر رہے ہوتے ہیں تو سارے ناشتہ رکھنے سے پہلے کائیں کائیں شروع کردیتے ہیں بس نہیں چلتا ہمارے ہاتھ سے پلیٹ لے کر بھاگ جائیں ۔بڑ ا ہی کوئی بے صبرا پرندہ ہے ۔پر انسان سے زیادہ بے...
  9. سیما علی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم❤ صبح بخیر🥰🌷🌲🌲 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارک وسلّم (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
  10. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہی بات بہت دکھ دیتی جب کوئی کہتاہے کیوں ٹائی ٹینک میں سوار ہیں 🥲🥲🥲🥲🥲
  11. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ٹھیک ہوجائے گا ان شاء اللہ۔۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وفا کی دلیل اس سے بڑھ کے کیا ہوگی ؀ دلیل مہر و وفا اس سے بڑھ کے کیا ہو گی نہ ہو حضور سے الفت، تو یہ ستم نہ سہیں مہر و وفا: محبت اور ساتھ نبھانا ۔ حضور: مراد حاکم ۔ مطلب: فرماتے ہیں کہ ایک خوشامدی شخص نے انگریز افسر سے کہا ہ میں حضور سے جس قدر محبت ہے اس کا اندازہ یوں ہو سکتا ہے کہ ہمارے اپنے...
  13. سیما علی

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    ہم صبح ان شاء اللہ فجر میں پڑھیں گے ۔۔۔
  14. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (731) اُردل 6/7 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛⬛🟦🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. سیما علی

    بہت اعلیٰ ! راجہ محمود آباد انتہائی مہذب اور ادبی شخصیت کے مالک تھے۔ ان کو متعدد زبانوں پر عبور...

    بہت اعلیٰ ! راجہ محمود آباد انتہائی مہذب اور ادبی شخصیت کے مالک تھے۔ ان کو متعدد زبانوں پر عبور حاصل تھا اور عربی و فارسی ان کی مادری زبان جیسی تھیں۔انکے بیٹے بھی آخر اسی ادبی گھرانے کا حصۂ ہیں۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وفا کی دلیل اس سے بڑھ کے کیا ہوگی ؀ دلیل مہر و وفا اس سے بڑھ کے کیا ہو گی نہ ہو حضور سے الفت، تو یہ ستم نہ سہیں مہر و وفا: محبت اور ساتھ نبھانا ۔ حضور: مراد حاکم ۔ مطلب: فرماتے ہیں کہ ایک خوشامدی شخص نے انگریز افسر سے کہا ہ میں حضور سے جس قدر محبت ہے اس کا اندازہ یوں ہو سکتا ہے کہ ہمارے اپنے...
  17. سیما علی

    ایسے رخصت ہوا تو محفل سے (وارث بھائی کے نام)

    صداقت ہے ہر ایک لفظ میں روفی بھیا۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری جانب سے دلی مبارکباد قبول فرمائیے!ہمارے بہت پیارے استاد محترم ۔حرمین کی حاضری مبارک ہو۔۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کی حاضری قبول فرمائے۔آقا صل اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری پہ ہمارا سلام پیش کردیجیے۔ پروردگار کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائےآمین
Top